چھاپہ مار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اچانک حملہ کرنے والا، شب خون مارنے والا، خفیہ طور پر حملہ آور ہونے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - اچانک حملہ کرنے والا، شب خون مارنے والا، خفیہ طور پر حملہ آور ہونے والا۔